پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کشمیر میں بھارت کے اقدام پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔